ابنِ مسعود آن لائن اکیڈمی ایک آن لائن دینی، تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے جو دنیا بھر کے طلبہ و طالبات کے لیے مستند علماءِ کرام کی نگرانی میں قرآن و سنت کی صحیح تعلیم پیش کرتا ہے۔

ابنِ مسعود آن لائن اکیڈمی ایک آن لائن دینی، تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے جو قرآن و سنت کی صحیح تعلیم کو مستند علماءِ کرام کی نگرانی میں دنیا بھر کے طلبہ و طالبات تک پہنچانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
ہمارا مقصد ایسے باعمل مسلمان تیار کرنا ہے جو صحیح عقیدہ، عمدہ اخلاق، دینی بصیرت اور دعوتِ دین کے جذبے سے آراستہ ہوں۔ ہم جدید آن لائن نظامِ تعلیم کے ذریعے بچوں، نوجوانوں، مرد حضرات اور خواتین کے لیے مختلف دینی و تربیتی کورسز پیش کرتے ہیں۔
اکیڈمی کی سرپرستی مستند علماءِ کرام کے ہاتھوں ہو رہی ہے
مرد حضرات کے لیے الگ کورسز
خواتین کے لیے الگ کورسز
بچوں کے لیے آن لائن مکتب
مستند علماء کی نگرانی میں تدریس
لائیو اور ریکارڈڈ آن لائن کلاسز
دنیا بھر سے رسائی کی سہولت
اپنے وقت کے مطابق پڑھنے کی سہولت
تکمیل پر باقاعدہ سرٹیفکیٹ